








لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پولیس نے گھروں میں کام کرنے کے بہانے واردات کرنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق گرفتارملزم ڈیفنس کے علاقے میں گھرمیں کام کرتا تھا اوراپنے دو ساتھیوں کے ساتھ واردات کا منصوبہ بنا کرشہریوں کو