لاہور(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب کر لیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار