بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو ڈی آر اے اور مراعات دینے کا مطالبہ، گرینڈ الائنس کا 12 فروری تک الٹی میٹم February 4, 2026
لاہور میں شوہر اپنی بیوی کا زیور چرانے کے الزام میں گرفتار September 10, 2025 لاہور(کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاؤن میں پولیس نے شوہر کو اپنی بیوی کا زیوار چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے 2 سال پہلے دیپالپور کے رہائشی سے شادی کی تھی، خاتون کا کہنا تھا کہ گھر سے کسی نے 3 کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات