وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب، پاکستان کی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی: ڈاکٹر نیلسن عظیم September 10, 2025
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی February 18, 2025 لاہور: (روشن پاکستا نیوز) لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 203 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایوی ایشن کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا