








لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ویٹرنری فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کو متفقہ طور پر ایسوسی ایشن کا پیٹرن ان چیف منتخب کر لیا گیا۔ یہ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے ممتاز عہدیداران اور شخصیات نے بطور