لاہور: تین بچوں کے قتل کا معمہ حل، سگی بے رحم ماں قاتل نکلی April 23, 2026 لاہور(شہزاد انور ملک) تین معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل کے حالیہ واقعے نے نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک گہرا سوالیہ نشان بھی کھڑا کر دیا ہے کہ ہم بطور قوم کس سمت جا رہے ہیں۔