تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے اسکواڈ پر بم حملہ ، لیویز کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی October 27, 2025
لاہور: بادشاہی مسجد میں جوتوں کی رکھوالی کا بھاری ریٹ، شہریوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ April 6, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں جوتوں کی رکھوالی کے ریٹ سن کر شہریوں کی حیرت کی کوئی حد نہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہاں چار جوڑے جوتوں کی رکھوالی کے بدلے 1700 روپے چارج کئے جا رہے ہیں، جو کہ عوامی سطح پر شدید تشویش کا