








لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، ترکی کے 4 جعلی ورک ویزے پکڑے گئے۔ ترجمان نے کہا کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ترکی کے جعلی ورک ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4