بدھ,  14 جنوری 2026ء

لاہور ایئرپورٹ پرشدید دھند، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

لاہور ایئرپورٹ پرشدید دھند، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث پروازوں کے شیڈول میں گڑبڑی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ائرپورٹ انتظامیہ کے مطابق بیرونِ ملک جانے اور آنے والی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 6 سے زائد پروازیں