پیر,  24 نومبر 2025ء

لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اڈیالہ جیل کے 4 افسران برطرف

لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اڈیالہ جیل کے 4 افسران برطرف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) لاپتہ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے گھر واپس پہنچنے والے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان اور 2 وارڈڑز کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے