جمعرات,  02 اکتوبر 2025ء

لائٹ نائٹ لیڈز 2025: روشنیوں کا جادو ایک بار پھر شہر کو جگمگانے کو تیار

لائٹ نائٹ لیڈز 2025: روشنیوں کا جادو ایک بار پھر شہر کو جگمگانے کو تیار

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے معروف ثقافتی فیسٹیول “لائٹ نائٹ لیڈز” کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور رواں سال یہ میلہ 22 اور 23 اکتوبر 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ دو راتوں پر مشتمل یہ رنگا رنگ تقریب ایک بار پھر شہر لیڈز کو جدید