







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خبر رساں ادارے کے مطابق، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پچھاڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ راولپنڈی میں جاری سہ ملکی سیریز میں سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف فتوحات کے سلسلے