پارٹی اعتماد پر پورا اتروں گا،ایکشن کمیٹی حقیقت ہے،تسلیم کرناہوگا ،نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر November 17, 2025
قومی بچت کی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی February 28, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد، شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس