قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اہم اجلاس آج، حکومت کا آئینی ترمیم لانے کا امکان September 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، وفاقی حکومت کی طرف سے آئینی ترمیم لانے کا امکان، پاکستان تحریک انصاف نے مخالفت کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے، اجلاس کا