قوم کو میرے جیسا دوسرا نہیں ملے گا، خلیل الرحمان قمر August 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ اس قوم کو مجھ جیسا دوسرا نہیں ملے گا، میں اس مٹی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے