قازقستان کے سفیر کا گیگا مال کا دورہ، پاکستان-قازقستان تعلقات مضبوط بنانے پر زور August 18, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — قازقستان کے سفیر نے گیگا مال کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سی ای او گیگا مال نجیب امین پردیسی نے سفیر کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا۔ دورے کا آغاز پاکستان اور قازقستان کے قومی ترانوں کے ساتھ