فیکٹری ورکر کا کمپنی سے غلطی سے ٹرانسفر ہوئے ڈھائی کروڑ روپے واپس کرنے سے انکار

فیکٹری ورکر کا کمپنی سے غلطی سے ٹرانسفر ہوئے ڈھائی کروڑ روپے واپس کرنے سے انکار

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس میں فیکٹری ورکر کو غلطی سے ڈھائی کروڑ روپے ٹرانسفر ہوگئے جسے اس نے واپس کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیکٹری ورکر کو مبینہ طور پر 7 ملین روبل (تقریباً 25 ملین روپے) واپس کرنے سے انکار کرنے کے بعد