فیک شناختی کارڈ رکھنے والے تمام افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ آپریشن بغیر کسی دباؤ کے تیز کرنے کا حکم August 29, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) فیک شناختی کارڈ رکھنے والے تمام افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ آپریشن بغیر کسی دباؤ کے تیز کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق ایسے تمام افغان مہاجرین جنہوں نے جعل سازی ساز باز یا رشوت دے دلا کر بوگس شناختی کارڈز حاصل