هفته,  10 جنوری 2026ء

فیلڈ مارشل سے بنگلادیشی ائیر چیف کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعلقات ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سے بنگلادیشی ائیر چیف کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعلقات ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے ملاقات  کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات