








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی جی ایچ کیوآمد ہوئی جہاں انہوں نے فیلڈ