پی ایف ایف نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے پاکستان کے 24 رکنی اسکواڈ کا اعلان June 4, 2024 پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے منگل کو سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف آئندہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے کھلاڑیوںکے حتمی اسکواڈ کے ناموں کا اعلان کر دیا، اس سے چند روز قبل پاکستان دونوں ٹیموں کے خلاف ہوم اینڈ اوے میچز کھیلے گا۔ فیفا