جمعرات,  18 دسمبر 2025ء

فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال شمالی امریکہ میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 50 ملین ڈالر (37 ملین پاؤنڈ) دیے جائیں گے۔ عالمی فٹبال کے گورننگ باڈی نے مجموعی انعامی رقم کو قطر 2022 کے مقابلے میں 50 فیصد