







لاہور(روشن پاکستان نیوز) فیفا نے مینز فٹبال کی عالمی رینکنگ جاری کر دی۔ جس میں پاکستان کا 199 نمبر ہے۔ فیفا کی جاری کردہ عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستان کی عالمی فٹبال رینکنگ میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ جس کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم 199 نمبر پر پہنچ