جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دید ی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دید ی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ کے احکامات پر 3 رکنی انکوائری