اٹک: فوجی کی بیوہ مریم جان کی مالی مدد کی اپیل، گھر گرنے اور معاشی مشکلات کے باعث زندگی تنگ October 28, 2025
فیصلہ کن میچ میں فتح ، پاکستانے نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گرائونڈ پر ون ڈے سیریز میں ہرا دیا November 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی ، پاکستانی بائولر نے تباہ کن بائولنگ کرکے میزبان ٹیم