فیصلہ سازی میں خواتین کی شمولیت کے بغیر فیصلے کمزور اور نامکمل ہوتے ہیں، سحر کامران October 25, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی پالیسی یا منصوبہ مؤثر اور پائیدار نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا تقریباً پچاس فیصد حصہ خواتین پر