فیس بک استعمال کرنیکا تجربہ اب مکمل طور پر بدلنے والا ہے، لیکن کیسے؟ December 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو دیگر سوشل میڈیا ایپس کے مقابلے میں فیس بک کو استعمال کرنا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ میٹا نے اس میں نئی اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان اپ ڈیٹس کا مقصد فیس بک فیڈ کو بہتر بنانا