فٹبال کی تاریخ کا بہترین اور مکمل کھلاڑی ہوں ، کرسٹیانو رونالڈو February 9, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فٹبال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا۔ ایک انٹرویو میں رونالڈو نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں اب تک کا سب سے مکمل