فوربز نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی January 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی جس میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکر برگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی