جمعه,  30 جنوری 2026ء

فلو کے بعد کئی ہفتوں تک کھانسی، کن حالات میں خطرناک؟

فلو کے بعد کئی ہفتوں تک کھانسی، کن حالات میں خطرناک؟

اسلام آباد(روشن  پاکستان نیوز) فلو یا شدید نزلہ زکام جیسے کی بیماریوں سے صحت یاب ہونے کے بعد بھی کئی ہفتوں تک کھانسی برقرار رہنا عام طور پر تشویش کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی سب سے عام وجہ یہ ہے کہ سانس کی نالی مکمل طور