پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری ، درخواستوں ، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف December 22, 2025
فلو وائرس مستقبل قریب میں عالمی وبا کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ April 25, 2024 اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) انفلوائنزا (فلو) کا باعث بننے والا وائرس مستقبل قریب میں عالمی وبا کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ انتباہ ایک طبی تحقیق کے دوران ماہرین کی جانب سے کیا گیا۔ ESCMID گلوبل کانگریس کے موقع پر پیش کی جانے والی تحقیق میں 57 فیصد طبی