فلائی جناح کی اسلام آباد سے ریاض کے لیے روزانہ پرواز کا آغاز March 30, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح (FJ) نے اپنی اناؤل پرواز اسلام آباد سے ریاض کے لیے شروع کر دی ہے۔ یہ پرواز 9P780 کے تحت آپریٹ کی جائے گی۔ فلائی جناح کی جانب سے اس نئی پرواز کا آغاز ہر روز اس روٹ پر کیا