اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) پنجاب کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں بدھ 15 مئی کی پریس کانفرنس میں کہیں یہ نہیں کہا کہ ‘عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا ایک سیاسی نعرہ تھا’۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر