پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زیادہ رہا،اہم پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ February 20, 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں اصل ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے زائد رہا۔ فردوس شمیم نقوی نے کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا فیصلہ آگیا ہے،نوشتہ دیوار