بدھ,  21 اکتوبر 2026ء

فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا ایک رکن ہلاک، دوسرا لاپتا

فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا ایک رکن ہلاک، دوسرا لاپتہ

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں عملے کا ایک رکن ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ 2 نشستوں والا میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ 1993ء میں فرانسیسی فضائیہ