عمران خان مقدمات کا سامنا کرکے خودکو بےگناہ ثابت کرینگے پھر باہر نکلیں گے: علیمہ خان December 26, 2024
فائر وال کیا چیز ہے ، کیا حکومت کو بھی نہیں پتہ ، ایسا کیوں ہو رہا ہے ، پشاور ہائیکورٹ August 21, 2024 پشاور (روشن پاکستان نیوز) ملک میں انٹرنیٹ کی کم سپیڈ کیخلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر