بدھ,  23 جولائی 2025ء

غیرت کے نام پر بے غیرتی کی کہانی

غیرت کے نام پر بے غیرتی کی کہانی

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی بلوچستان میں حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نے پورے ملک کو لرزا کر رکھ دیا ہے، جس میں مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والے ایک جوڑے کو سرعام گولیاں مار کر قتل کرتے