عمران خان مقدمات کا سامنا کرکے خودکو بےگناہ ثابت کرینگے پھر باہر نکلیں گے: علیمہ خان December 26, 2024
غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئے May 30, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) مناواں میں 2 بہن بھائی مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سالہ مریم اور 9 سالہ رافع شامل ہیں، بچوں کی ماں نے باغبانپورہ بازار سے 30، 30 روپے