فیصل آباد: بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج July 17, 2026
غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے May 28, 2026 غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ غزہ سٹی کے مغربی حصے میں 26 مئی کی شب اسرائیلی حملے میں 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے۔