بدھ,  03 دسمبر 2025ء

غازی علم دین: شہید رسالتﷺ

غازی علم دین: شہید رسالتﷺ

(۰۴ دسمبر یوم پیدائش پر خصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی برصغیر کی تحریکِ آزادی کے کئی کردار ایسے ہیں جن کی جدوجہد کا محور قومی سیاسی حقوق نہیں بلکہ مذہبی غیرت اور عقیدے کا تحفظ تھا۔ غازی علم دین شہید انہی کرداروں میں وہ نام ہے جس