عیدالاضحیٰ سے قبل جیل میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری June 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحیٰ کے پیش نظر جیلوں میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، آئی جی جیل خانہ جات نے عید سے قبل اہم اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر کی جانب سے