عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی، اسپارکو نے نئے چاند بارے پیشگوئی بھی کر دی April 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپارکو نے ذی القعدہ کے چاند بارے پیشگوئی کر دی ہے، آج چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اسپارکو نے کہا ہے کہ ذی القعدہ 1446 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش رات بارہ بج کر 31 منٹ پر ہو گئی ہے، آج غروب آفتاب کے