اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عوام کے مسائل کا حل ترجیح ہے،حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی آئی،اسٹاک مارکیٹ تاریخ