
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ترین ایڈوائزری کے مطابق، بحیرہ عرب سے آنے والے مون سون کے جھکڑ پاکستان کے بالائی علاقوں میں