پیر,  27 اکتوبر 2025ء

عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کا دفاع، سلمان اکرم راجہ میدان میں آگئے

عمرایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کا دفاع، سلمان اکرم راجہ میدان میں آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 سے عمر ایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ ایک صحافی کے سوال پر انہوں نے وضاحت کی کہ پارٹی ٹکٹ دینے کے کچھ