عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 17 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر December 13, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا، اس سماعت میں شواہد ریکارڈ کئے