
لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق ساس اور برطانوی سماجی شخصیت لیڈی انیبل گولڈ سمتھ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔لیڈی انیبل 11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ وہ برطانوی اشرافیہ کے ایک معزز خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔