عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے: اسد قیصر August 3, 2025 صوابی(روشن پاکستان نیوز) رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی تو ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ صوابی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 5 اگست کے احتجاج