پیر,  09 فروری 2026ء

عمر علی کھوکھر کی انگلینڈ میں پروقار تقریبِ نکاح، معزز شخصیات کی شرکت

عمر علی کھوکھر کی انگلینڈ میں پروقار تقریبِ نکاح، معزز شخصیات کی شرکت

ڈنگہ/انگلینڈ (ندیم طاہر سے) چیف ایگزیکٹو شاذیہ ندیم ہسپتال ڈنگہ ڈاکٹر ندیم شہزاد کھوکھر کے صاحبزادے اور ڈاکٹر مبین شہزاد کھوکھر کے بھائی عمر علی کھوکھر کی پروقار تقریبِ نکاح انگلینڈ میں منعقد ہوئی۔ نکاح کی یہ باوقار تقریب ممتاز بزنس مین محمد عظیم رولیہ کی صاحبزادی کے ساتھ مانچسٹر