نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے، غلط تھے تو دستخط نہ کرتے، مصدق ملک July 31, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے ن لیگ کابینہ میں رہتے ہوئے، آئی پی پیز کنٹریکٹ سائن کیے تھے۔ آج نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں مصدق ملک نے پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر